سوال: انٹرنیٹ کے کیا فائدے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: انٹرنیٹ کا تعلق ایک سے زائد کمپیوٹر سے ہے۔ جب ایک کمپیوٹر کو کسی دوسرے کمپیوٹر سے جوڑا جاتا ہے تو دونوں ایک دوسرے کے معلومات اعدادوشمار اور پروگرام کی فائلیں ایک دوسرے سے منتقل کرتے ہیں۔ ایک ملک میں کام کرنے والا کمپیوٹر ایشیا ،افریقہ اور امریکہ کے محصولاتی نظام سے منسلک ہو جاتا ہے۔اس طرح کمپیوٹر کا ایک بین الاقوامی رشتہ قائم ہو جاتا ہے ۔کمپیوٹر نیٹ ورک کے ذریعے ہم اپنے عزیز و اقارب سے بات چیت کرسکتے ہیں تعلیم و تجارت، سیاست ،صحت اور بیماری سے متعلق مشورے دستیاب کر سکتے ہیں۔

    • 0