سوال: انسان کس حالت میں کاہل اور بلکل حیوان صفت ہو جاتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: جب انسان اپنے دلی قویٰ کو بیکار چھوڑتا ہے تو وہ سب سے بڑا کاہل اور حیوان صفت ہو جاتا ہے۔

    • 0