سوال: انسانی زندگی پر آلودگی کا کیا اثر پڑ رہا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: انسانی زندگی پر آلودگی کے بہت سارے اثرات پڑ رہے ہیں جیسے خوراک کی کمی، آکسیجن کی کمی، انسانی اعصاب کا ناکارہ ہونا، قدرتی وسائل کی کمی، ٹی بی جیسی ملک بیماریاں پھیل رہی ہیں اور یہ سب آلودگی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0