سوال: امن کو شاعر کیوں ضروری قرار دیتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: امن کو شاعر اس لئے ضروری قرار دیتا ہے کیونکہ امن سے ہی انسان خوشحال، پُر سکون اور پُر لطف زندگی گزارتا ہے۔
    نظم خاکِ وطن کی تشریح کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0