سوال: الفرڈ نوبل نے کون سا ایسا کام کیا جس سے اس نے غیر معمولی دولت حاصل کی؟

سوال: الفرڈ نوبل نے کون سا ایسا کام کیا جس سے اس نے غیر معمولی دولت حاصل کی؟

1 Answer

  1. جواب: الفرڈ نوبل نے ڈائنامائٹ ایجاد کیا۔ وہ دن رات تجربات میں لگے رہتے تھے اس طرح انہوں نے غیر معمولی دولت حاصل کی۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0