سوال: اس کہانی میں زندگی کی کون سی سچائی بیان کی گئی ہے؟

1 Answer

  1. جواب: اس کہانی میں زندگی کی سب سے بڑی سچائی پیسے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ کیونکہ پیسے کے بغیر آدمی کچھ نہیں کر سکتا اگر کسی آدمی کے پاس پیسے نہ ہوں تو غلط کاموں میں ملوث ہو جاتا ہے جیسے چوری کرنا، ڈاکہ ڈالنا تاکہ یہ سب کر کے اسے دو وقت کی روٹی میسر ہو سکے اور اپنی زندگی کی دوسری ضرورتوں کو پورا کر سکے۔

    • 0