سوال: اس کہانی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ لڑنے کے بجائے ہمیں ہر حال میں اپنی عقل کا استعمال کرنا چاہیے اور تجربہ کار لوگوں سے مشورہ کرنا چاہیے۔ تاکہ ہر مسئلے کا مناسب حل نکل سکے۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0