سوال: اس نعت میں کون کون سے نبیوں کا نام آیا ہے ؟

سوال: اس نعت میں کون کون سے نبیوں کا نام آیا ہے ؟

1 Answer

  1. جواب : اس نعت میں حضرت محمد ﷺ ، حضرت آدم علیہ السلام ، حضرت نوح علیہ السلام ، حضرت خضر علیہ السلام ، حضرت موسیٰ علیہ السلام ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر آیا ہے۔

    • 0