سوال: اس نظم کے چوتھے بند میں کیا منظر دکھایا گیا ہے ؟

1 Answer

  1. جواب : اس نطم کے چوتھے بند میں یہ منظر دکھایا گیا ہے کہ ساون کے بادلوں کی گھٹا چھائی ہے، بجلی بھی چمک رہی ہے اور آسمان بھی گرج رہا ہے۔ کوئل اپنی سریلی آواز میں گانا گا رہی ہے اور بارش شروع ہوچکی ہے۔

    • 0