سوال: اس نظم میں پیارے وطن کی کیا کیا خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: اس نظم میں ہمارے وطن کی درج ذیل خوبیاں بیان کی گئی ہیں: جھیلوں کی لہریں، دریا کا زور، جھرنوں کا گرنا ،پانی کا شور ، سرسبز میدان اور جنگل، اناج ،میوے، مختلف قسم کی سبزیاں ، پھولوں کی گلکاریاں وغیرہ وغیرہ۔
    اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0