سوال: اس نظم میں صبا کے قاصد سے کیا مراد ہے ؟

1 Answer

  1. جواب : ہوا میں نمی ہمیں بارش کے ہونے کی اطلاع دیتی ہے۔ اسی طرح صبا کے قاصد ہر جانب بارش کے ہونے کی خبر پہنچا رہے ہیں۔

    • 0