سوال: اس نظم(سر راہ شہادت) کا خلاصہ بیان کیجیے۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : اس نظم میں شاعر حضرت حمزہ کی بہادری بیان کرتے ہوئے نظم کا آغاز کرتے ہیں اور پھر غزوہ احد کا منظر پیش کرتے ہیں۔ غزوہ احد میں آپﷺ حضرت حمزہ کو مضطرب اور مطمئن دل کے ساتھ میدانِ جنگ کی جانب رخصت کرتے ہوئے ان کی پیشانی چومتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میں رب کی رضا میں راضی ہوں۔ پھر حضرت حمزہ میدانِ جنگ میں جاتے ہیں اور شہادت کا درجہ پاتے ہیں۔