سوال: اس غزل کے قافیے اور ردیف کے الفاظ کون سے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب : اس غزل کے قافیے ” گماں ، درمیاں ، آسماں ، نشاں ، مہرباں ، زباں “ ہیں اور ردیف ”کیسے کیسے“ ہے۔

    • 0