سوال: اس غزل میں کون کون سے قوافی استعمال ہوئے ہیں؟ ردیف کی نشان دہی بھی کیجیے۔

سوال: اس غزل میں کون کون سے قوافی استعمال ہوئے ہیں؟ ردیف کی نشان دہی بھی کیجیے۔

1 Answer

  1. جواب : اس غزل میں تو ، گفتگو ، رفو ، جستجو ، لہو ، آرزو اور آبرو قوافی ہیں۔ کیا ہے اس غزل کا ردیف ہے۔

    • 0