سوال: اس غزل میں لفظ "کیسے کیسے” کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : اس غزل میں لفظ کیسے کیسے ” کیا کیا“ کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔

    • 0