سوال: اس غزل میں شاعر نے کانٹوں سے کس کو تشبیہ دی ہے؟

1 Answer

  1. جواب : اس غزل میں شاعر نے کانٹوں سے ملک کے ان لوگوں کو تشبیہ دی ہے جنہوں انگریزوں کی وجہ سے ملک چھوڑ کر جانا پڑا تھا۔

    • 0