سوال: اس غزل میں شاعر نے "بلبل” کسے کہا ہے؟

1 Answer

  1. جواب : اس غزل میں شاعر نے بلبل خود کو کہا ہے جنہیں انگریزوں نے قید کردیا تھا۔ وہ یہاں یہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے یعنی بلبل کو نہ باغ باں اور نہ صیاد سے گلہ ہے یعنی نہ مجھے اپنے لوگوں سے کوئی گلہ ہے نہ اپنے دشمنوں سے، کیونکہ یہ سب میری قسمت میں لکھا جاچکا تھا۔

    • 0