سوال: اس سبق میں نام دیو مالی کی کون کون سی خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟

سوال: اس سبق میں نام دیو مالی کی کون کون سی خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟

1 Answer

  1. جواب : اس سبق میں نام دیو مالی کی محنت تعریف کی گئی ہے۔ اسے کام سے بہت محبت تھی اور وہ بےغرض ہو کر پودوں کی خدمت کرتا تھا۔ وہ خود بھی صاف ستھرا رہتا تھا اور اپنے چمن کو بھی صاف رکھتا تھا۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0