سوال: اس سبق میں مصنف نے کہاں کہاں طنز اور کہاں کہاں مزاح سے کام لیا ہے؟ تین مواقع تحریر کیجیے۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب :
۱) میاں بیوی کی اونہہ وہ کام کردیتی ہے جو بڑے بڑے افلاطون بھی نہیں کرسکتے۔
۲) تیس سال کی عمر تک انٹر پاس کرلیا تو سفارش کروا کے کہیں نہ کہیں چپک ہی جائیں گے۔
۳) امتحان کا خیال آیا تو اونہہ کردیا، یعنی کل سے پڑھیں گے۔
اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔