سوال: اس سبق میں جو خاص واقعہ بیان کیا گیا ہے اس کو اپنے الفاظ میں بیان کیجیے۔

1 Answer

  1. جواب: اس سبق میں جو خاص واقعہ بیان کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ شیر اور بکری جوآپس میں ایک دوسرے کے دشمن رہتے ہیں لیکن آج ان دونوں کو تالاب میں اکٹھا پانی پیتے دیکھ کر راجہ بہت خوش ہوئے اور وہاں ایک شہر بنایا جس کو موجودہ دور میں جموں کے نام سے جانا جاتا ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0