سوال: اس سبق میں ابا اور اماں کی "اونہہ” کا کیا مطلب ہے؟

سوال: اس سبق میں ابا اور اماں کی "اونہہ” کا کیا مطلب ہے؟

1 Answer

  1. جواب : اس سبق میں اماں اور ابا کی اونہہ کا مطلب یہ ہے کہ بچہ ابھی فیل ہوا ہے، دل ٹوٹا ہوا ہے۔ اگر کچھ کہہ دیا تو یہ نہ ہو کہ رو رو کر اپنی جان ہلکان کر لے یا کہیں مر مرا جائے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0