سوال: اسلام قبول کرنے سے پہلے عربوں میں قسم قسم کی برائیاں تھیں، شاعر نے ان میں سے کس کس برائی کا ذکر کیا ہے؟

سوال: اسلام قبول کرنے سے پہلے عربوں میں قسم قسم کی برائیاں تھیں، شاعر نے ان میں سے کس کس برائی کا ذکر کیا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: اسلام قبول کرنے سے پہلے عرب میں طرح طرح کی برائیاں موجود تھیں۔ وہ غریبوں کا خون کرتے تھے، لڑکیوں کو زندہ در گور کرتے تھے، جنگ و فساد کرتے تھے وغیرہ وغیرہ۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0