سوال: ابتدائی دور کے انسان کی زندگی کیسی تھی؟

سوال: ابتدائی دور کے انسان کی زندگی کیسی تھی؟

1 Answer

  1. جواب: ابتدائی دور کا انسان آج کے انسان کی طرح باخبر نہ تھا۔ اسے یہ بھی پتا نہیں تھا کہ درخت کیسے اگتے ہیں، بارش کس طرح ہوتی ہے ،سورج کیوں طلوع ہوتا ہے اور چاند سے روشنی کس طرح نظر آتی ہے۔ کسی چیخ اوردھماکے سے اس کے پورے بدن میں ایک سنسناہٹ دوڑ جاتی تھی۔

    • 0