سوال: آلودگی کم کرنے کے لیے کیا کیا طریقے ہیں؟

سوال: آلودگی کم کرنے کے لیے کیا کیا طریقے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: آلودگی کم کرنے کے لئے ہمیں زیادہ سے زیادہ موٹر گاڑیوں میں ایل پی جی یا سی این جی کے استعمال کو یقینی بنانا چاہیے۔ ایٹمی تجربات پر پوری طرح پابندی کی جائے اور زیادہ سے زیادہ پیڑ پودے لگانے چاہیے۔ ایسے اقدامات کے بعد ہی ہم کافی حد تک آلودگی سے اپنا دامن بچا سکتے ہیں۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0