سوال: آزادی ملنے کے بعد ہم خود کو کیا محسوس کرتے ہیں؟

سوال: آزادی ملنے کے بعد ہم خود کو کیا محسوس کرتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: آزادی ملنے کے بعد بقول شاعر ہم لوگ آزاد ہیں۔ ہمارے ذہن آزاد ہیں۔ لوگ تعصب اور نفرت کے اندھیروں سے نکل آئے ہیں۔
    اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0