سوال: آج کے عہد کو ’انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صدی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

سوال: آج کے عہد کو ’انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صدی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

1 Answer

  1. جواب: آج انسان کے پاس خبروں کی ترسیل اور پیغام رسائی کے لیے ایک مضبوط اورمربوط نظام ہے جو سائنس اور ٹیکنالوجی کی ملی جلی ایجاد سے وجود میں آیا ہے۔ ٹیلی ویژن کے ذریعے خبریں پوری دنیا میں نشر کی جاتی ہیں اور دیگر ملکوں کی خبریں ہمارے پاس پہنچ جاتی ہیں۔ اسی لیے آج کا عہد انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عہد ہے۔

    • 0