سوال: آج کے دور میں کتنی قسم کے کمپیوٹر بنائے جاتے ہیں؟

سوال: آج کے دور میں کتنی قسم کے کمپیوٹر بنائے جاتے ہیں؟

1 Answer

  1. جواب: آج کے دور میں کمپیوٹر کی پانچ سے زائد قسمیں پائی جاتی ہیں۔ جیسے لیپٹاپ ، آئی پیڈ ، پام ٹاپ ،ڈئیسک ٹاپ، ٹیبلٹ وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔
    اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0