سوال: آتش کی غزل کا کون سا شعر آپ کو زیادہ پسند آیا؟ وجہ بھی بتائیے۔

سوال: آتش کی غزل کا کون سا شعر آپ کو زیادہ پسند آیا؟ وجہ بھی بتائیے۔

1 Answer

  1. جواب : آتش کی غزل کا دوسرا شعر مجھے زیادہ پسند آیا کیونکہ اس شعر میں شاعر نے تکنیکی لحاظ سے اصل حقیقت بتانے کے بجائے اشارہ دیا ہے اور اس شعر کے معنی بھی بہت اچھے ہیں۔ اس شعر میں شاعر کہتے ہیں کہ زمین کیسے کیسے گل کھلاتی ہے اور آسمان کیسے کیسے رنگ بدلتا ہے یعنی زمانہ کتنی تیزی سے بدلتا رہتا ہے۔

    • 0