سوال: آئی سی ایس بننے کے بعد وحید میں کیا تبدیلی آئی؟

1 Answer

  1. جواب : آئی سی ایس بننے کے بعد اس کی شخصیت ہی بدل گئی۔ اس نے محمد پور کے پھٹے پرانے کپڑے اتارنے کے بعد الہ آباد کے نئے چمکتے کپڑے پہن لیے اور مزید تعلیم حاصل کرنے کے لئے لندن چلا گیا۔ وہاں اس کی ملاقات وحیدرپور کے شہاب الدین خان کی بیٹی جہاں آرا بیگم سے ہوئی۔ اس کے بعد دونوں نے شادی کرلی۔ جب حمید ہندوستان واپس آیا مگر اپنے غریب خاندان ماں باپ سے ملنے نہیں گیا بلکہ سسرال میں بسر کیا اور خط لکھ بھیجا کہ میں فی الحال گھر نہیں آ سکتا لیکن برابر والد کے لیے خرچ بھیجتا رہوں گا، کسی کو میرے پاس آنے کی ضرورت نہیں۔ وحید اپنے غریب خاندان سے دور رہنے لگا اور اپنی دنیا میں مست ہو گیا۔

    • 0