سوال۴ : ہمیں اس سبق سے کیا رہنمائی حاصل ہوتی ہے؟

سوال۴ : ہمیں اس سبق سے کیا رہنمائی حاصل ہوتی ہے؟

1 Answer

  1. جواب : اس سبق سے ہمیں یہ رہمنائی حاصل ہوتی ہے کہ بلا وجہ کی ضد اکثر ہمارے لیے نقصان کا باعث ہوتی ہے اور یہ بھی کہ والدین جو بھی کرتے ہیں ہماری بھلائی کے لیے ہی کرتے ہیں، ہمیں ان کی بات ماننی چاہیے۔

    • 0