سوال۔ افسانہ نگار ہوٹل میں کس کا منتظر تھا اور کیوں؟

1 Answer

  1. جواب: افسانہ نگار ہوٹل میں اخبار کے ایڈیٹر کا منتظر تھا کیوں کہ ایڈیٹر نے اسے ترجمے کا کام دینے کا وعدہ کیا تھا۔ افسانہ نگار کے پاس کوئی کام نہیں تھا اس کی جیب میں سوائے چند سکوں کے کچھ نہیں تھا اور اس لیے اس نے سوچا کہ کام ٹھیک ٹھاک ہوتے ہی ایڈیٹرسے ایڈوانس مانگ لے گا۔ جس سے وہ بھی زکریہ اسٹریٹ کے ہوٹلوں میں چند دن کھا پی سکے گا۔

    • 0