سلطانہ کے رنجیدہ رہنے کی اصل وجہ کیا تھی؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : سلطانہ کو دنیا کے سب عیش میسر تھے ، لیکن اپنی بیٹیوں کی طرف سے وہ رنجیدہ خاطر رہا کرتی تھیں۔ کیوں کہ حسن آراء مزاج کے لحاظ سے خاصی بدلحاظ اور بدتمیز تھی۔