سر سید احمد خان کا ہندو اور مسلمان قوموں کے بارے میں کیا نظریہ تھا؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    جواب : سرسید احمد خان اس بات سے واقف تھے کہ ہندو اور مسلمان سیاسی طور پر ہم آہنگ نہیں ہو سکتے۔ ان کا مذہب، زبان، تہذیب اور تمدن بہت الگ ہیں، اس لئے انہوں نے مسلمانوں کو تعلیم کی طرف راغب کیا اور انہیں ہندوؤں کی سیاسی جماعت سے دور رہنے کی تاکید کی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0