دنیا کی بہبود کے لیے کون کون سی چیزیں ضروری ہیں؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : دنیا کے بہبود اور کارروائی کے لیے ادب، تعظیم اور رعایت ناگزیر ہیں۔ اگر ہم کسی کے ساتھ بےادبی یا بےتوجہی سے پیش آئیں گے تو کون ہمارا ادب کرے گا یا وقت پر ہمارا کام کرے گا۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ سب کے ساتھ ادب و تعظیم کے ساتھ پیش آئیں۔
اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں