دنیا میں قومیت کی تشکیل کے دو بنیادی نظریے کون کون سے ہیں؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    جواب : دنیا میں قومیت کی تشکیل کے دو بنیادی نظریہ ہیں۔ ایک تو مغربی نظریہ ہے جس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ جغرافیائی دور کے اعتبار سے قومیں وجود میں آتی ہیں۔ دوسرا اسلامی نظریہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنایا اور یہ ایک نظریاتی قومیت ہے جو لا الہ الا اللہ پر قائم ہے۔ جو رنگ یا نسل کی بنیاد پر نہیں بلکہ ایک نظریے کی بنیاد پر وجود میں آئی ہے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0