خواب میں کسی کو ٹھوکر مارنا۔

1 Answer

  1. خواب دیکھنے والے نے اگر اپنے کسی دشمن کو ٹھوکر ماری تو وہ اس پر غالب ہو گا اور اگر کسی اچھی چیز کو ٹھوکر ماری تو رنج و غم کا سامنا کرنا پڑے گا اور نعمت زائل ہونے کا اندیشہ ہے۔

    • 0