خواب میں کسی مجاہد کی ٹوپی پہننا۔

خواب میں کسی مجاہد کی ٹوپی پہننا۔

1 Answer

  1. خواب میں کسی مجاہد کی ٹوپی پہننے کی بہت اچھی تعبیر ہے۔ خواب دیکھنے والا بہت دلیر ہوگا دشمن پر پر غالب ہو گا، ملک و قوم نام پیدا کرے گا۔

    • 0