خواب میں ٹوٹا ہوا برتن دیکھنا۔

خواب میں ٹوٹا ہوا برتن دیکھنا۔

1 Answer

  1. اگر کسی نے خواب میں ٹوٹے ہوئے برتن دیکھے تو اس کی تعبیر اچھی نہیں ہے۔افلاس و تنگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔خواب دیکھنے والے کو چاہئیے کہ کچھ صدقہ خیرات کرے۔

    • 0