خواب میں عربی میں بات کرنا۔

1 Answer

  1. یہ ایک اچھا خواب ہے، اس خواب کی تعبیر اس طرح سے ہے کہ آپ دین دار ہوں گے اور علم دین حاصل کریں گے اور عربوں سے محبت ہو گی۔

    • 0