خواب میں جانماز مسجد میں دیکھنا۔

1 Answer

  1. یہ ایک اچھا خواب ہے اس کی تعبیر اس طرح ہے ملک  حجاز کا سفر درپیش ہوگا حج کرنے کی سعادت نصیب ہو گی۔

    • 0