خواب میں جال میں مچھلی پھانسنا۔

1 Answer

  1. یہ ایک اچھا خواب ہے اس کی تعبیر اس طرح ہے دلی مقاصد پورے ہوں گے کاروبار میں ترقی ہو گی دولت حاصل ہو گی۔

    • 0