خواب میں تلاب میں غسل کرنا۔

خواب میں تلاب میں غسل کرنا۔

1 Answer

  1. یہ ایک  اچھا خواب ہے اس کی تعبیر اس طرح ہے تلاب اگر صاف ہو تو عزت و مرتبہ حاصل ہو گا اور کثیف ہو تو اولاد سے تکلیف ہوگی۔

    • 0