خواب میں اڑتے آسمان کی طرف دیکھنا ۔

خواب میں اڑتے آسمان کی طرف دیکھنا ۔

1 Answer

  1. اگر دیکھے کہ سیدھا آسمان میں اوپر کی طرف ہی جاتا ہے تو یہ نقصان ہے ۔اور موت کی بھی دلیل ہے ۔لیکن اگر آسمان میں ہی اڑ رہا ہے ۔تو کامیاب سفر کی علامت ہے غیب سے مقصد حاصل ہو گا ۔

    • 0