خواب میں امانت رکھنا۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
umar faizan
کسی کے پاس امانت رکھنے کی دلیل ہے۔کہ جس کے پاس امانت رکھی گئی ہے۔وہ امانت رکھوانے والے کی پوشیدہ بھیر سے باخبر ہوگا۔کسی نااہل یا اپنے سے کمتر شہض کے پاس امانت رکھنا کسی کے راز بتانے اور اس کی طرف اس کو فاش کرنے کی دلیل ہے۔اپنی بیوی کے پاس کوئی چیز امانت رکھنا اور بیوی کا اس کی حفاظت کرنا اس کے اوپر حاملہ ہونے کی دلیل ہے اور بیوی کا اس امانت کو واپس کرنا یا کوئی حادثہ پیش ہونا اس حمل کی ضائع ہونے کی دلیل ہے۔