خواب میں احرام باندھنا ۔

خواب میں احرام باندھنا ۔

1 Answer

  1. حج یا  عمرہ کیلئے احرام باندھنے کی تعبیر اس طرح سے ہے کےاگر غیر شادی شدہ ہے تو شادی کرے گا ۔اور اگر شادی شدہ ہے ۔تو طلاق ہوگا ۔اور اگر مریض ہے تو اس کی موت قریب ہے ۔

    • 0