خواب میں آواز خوش سننا۔

1 Answer

  1. اگر دایئی جانب سے تو راحت ہوگی اور اگر سامنے سے سنے تو بھی راحت ہو گی اور اگر بایئی جانب سے سنے یا پیچھے سے سنے تو تکلیف و غم اٹھائے گا۔

    • 0