حضرت علی نے آن حضرت ﷺ کے کیا اخلاق بیان فرمائے؟

حضرت علی نے آن حضرت ﷺ کے کیا اخلاق بیان فرمائے؟

1 Answer

  1. جواب : حضرت علی جو آن حضرتﷺ کے تربیت یافتہ تھے اور آغازِ نبوت سے آخر تک کم از کم ۲۳ برس آپﷺ کی خدمتِ اقدس میں رہے تھے ، انہوں نے آپ ﷺ کے اخلاق کے بارے میں فرمایا :
    ” آپ خندہ جبیں ، نرم خُو ، مہربان طبع تھے۔ سخت مزاج اور تنگ دل نہ تھے۔“
    ____________

    • 0