حضرت عتبان بن مالک نے آن حضرتﷺ سے کیا درخواست کی؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : عتبان بن مالک جو اصحابِ بدر تھے، ان کی بینائی میں فرق آگیا تھا۔ آں حضرتﷺ کی خدمت میں آکر درخواست کی کہ میں اپنے محلے کی مسجد میں نماز پڑھاتا ہوں لیکن جب بارش ہوجاتی ہے تو مسجد تک جانا مشکل ہوجاتا ہے۔ اس لیے اگر آپ ﷺ میرے گھر میں تشریف لاکر نماز پڑھ لیتے تو میں اسی جگہ کو سجدہ گاہ بنالیتا۔ دوسرے دن صبح کے وقت آپﷺ حضرت ابوبکر کو ساتھ لے کر اُن کے گھر گئے اور دو رکعت نماز ادا کی۔