جو اولاد اپنے ماں باپ کا کہا نہیں مانتی اس کا کیا انجام ہوتا ہے؟

1 Answer

  1. This answer was edited.

    جواب : یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ جو اولاد اپنے والدین کی اطاعت کرتی ہے وہ صاحبِ اقبال رہتی ہے اور جو اولاد اپنے والدین کی نافرمانی کرتی ہے وہ ہمیشہ بد اقبال اور ذلیل و خوار رہتے ہیں۔

    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0