بےگناہ قیدی رنجیدہ کیوں تھا؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Batool Zehra
ماں بچے کو کیا لوری دیتی ہے
Sajid
سبق میں بے گناہ قیدی سے مراد حضرت یوسف علیہ السلام ہیں جن کو ان کے بھائیوں نے کنوئیں میں دھکیل دیا تھا۔ وہ اپنے والد سے دور ، دوسرے ملک میں غلام اور قیدی بن کر رنجیدہ تھے لیکن وہاں بھی وہ ایک امید کے سہارے موجود تھے کہ ایک دن سب ٹھیک ہوجائے گا۔
اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں